Warzish ke faiday Mazmoon Urdu Mein

Warzish ke faiday Mazmoon Urdu Mein
ورزش کے فائدے اُردو مضمون

بہترین زندگی گزارنے کے لیے صحت مند ہونا ضروری ہے۔صحت کے بغیر کوئی کام درست طریقے سے انجام نہیں دیا جا سکتا۔صحت مند رہنے کے لیے اچھی خوراک کے علاوہ ورزش کرنا بھی لازمی ہے۔جو لوگ روزانہ ورزش کرتے ہیں وہ ہمیشہ تن درست اور صحت مند رہتے ہیں۔
ورزش سے انسان کئی بیماریوں سے بچا رہتا ہے۔اس سے دماغ کو طاقت ملتی ہےاور غذااچھی طرح ہضم ہو جاتی ہے۔
ورزش کرنے سے جسم مضبوط اور خوبصورت ہوتا ہےاور جسم میں چستی پیدا ہوتی ہے۔
روزانہ ورزش کرنے والا انسان ہر کام خوشی سے اور دل لگا کر کرتا ہے۔جو لوگ ورزش نہیں کرتےوہ کسی نہ کسی بیماری میں مبتلارہتے ہیں اس لیے ہمیں صبح شام ورزش کرنی چاہیے۔

Warzish ke faiday Mazmoon Urdu Mein
Warzish ke faiday Mazmoon Urdu Mein

Tags