Hamari Ustani Urdu Mazmoon

Hamari Ustani Urdu Mazmoon
ہماری استانی اُردو مضمون

مس جمیلہ ستار ہماری استانی ہیں۔وہ بہت نیک اور لائق استانی ہے۔وہ ہمیشہ وقت پر سکول آتی ہیں۔وہ ہمیں انگلش اور ریاضی پڑھاتی ہیں۔ان کے پڑھانے کا طریقہ بہت آسان اور دلچسپ ہے۔
وہ بچوں کو بہت اچھی اچھی باتیں بتاتی ہیں۔بچے ان کی بات آسانی سے سمجھ جاتے ہیں۔ہر بچہ ان کی عزت کرتا ہے۔
وہ وقت کی بہت پابند ہیں۔وہ ہمیشہ سکول ٹائم پر آتی ہیں۔وہ بچوں کو بہت محنت سے پڑھاتی ہیں۔ان کی کلاس کا رزلٹ ہمیشہ 100فیصد آتا ہے۔ہمارے سکول کی میڈم ان سے بہت متاثر ہیں۔

Hamari Ustani Urdu Mazmoon
Hamari Ustani Urdu Mazmoon

Tags