Meri kitab urdu mazmoon


Meri kitab urdu mazmoon
میری کتاب اُردو مضمون
یہ میری کتاب ہے۔یہ سائنس کی کتاب ہے۔اس میں معلوماتی چیزیں ہیں۔مختلف چیزوں کے بارے میں بڑی تفصیل سے بتایا گیا ہے۔
اس میں بہت سی چیزوں کو تجربات کے ذریعے ثابت کیا گیا ہے۔
اس میں ہوائی جہاز ،کمپیوٹر اور ٹیلی ویژن سمیت دوسری چیزوں کے بارے میں بہت سی معلوماتی چیزیں موجود ہیں۔میں اسے بڑے شوق سے پڑھتا ہوں۔میں نے اس سے اچھّی اچھّی باتیں سیکھی ہیں۔میں اسے سنبھال کر رکھتا ہوں۔میں چاہتا ہوں کہ میں پڑھ لکھ کر بڑا سائنس دان بنوں تا کہ نئی نئی چیزیں ایجاد کر کے خدا کی مخلوق کو فائدہ پہنچاؤں۔

Meri kitab urdu mazmoon
Meri kitab urdu mazmoon

Tags