وائرسوں کا نام، علامات اور انفیکشن کے بعد مرنے کے امکانات



وائرس کا نام : سارس
بیماری کی علامات : سانس لینے میں دشواری
انفیکشن کے بعد مرنے کے امکانات : 36٪

وائرس کا نام : زیکا
بیماری کی علامات : جوڑوں کا درد اور جلد دار خارش
انفیکشن کے بعد مرنے کے امکانات : 20٪

وائرس کا نام : ایبولا
بیماری کی علامات : کمزوری اور بخار
موت کا امکان : 90٪

وائرس کا نام : ماربرگ بخار
بیماری کی علامات : ہاضمہ کی پریشانیوں کے سبب 10 دن بعد موت
انفیکشن کے بعد مرنے کا امکان : 88٪ 

وائرس کا نام : نپاہ
بیماری کی علامات : ذہنی الجھن کے بعد موت
انفیکشن ہونے کے بعد مرنے کے امکانات : 75٪

وائرس کا نام : کریمین کانگو بخار
بیماری کی علامات : منہ اور ناک سے ٹکراؤ اور خون نکلنا
انفیکشن کے بعد مرنے کے امکانات : 40٪

وائرس کا نام : انفلوئنزا
بیماری کی علامات : جلن اور گلے کی سوزش
انفیکشن کے بعد مرنے کے امکانات : 13٪

وائرس کا نام : کورونا
بیماری کی علامات : سانس کی نالی میں انفیکشن
انفیکشن کے بعد مرنے کے امکانات : 3٪

جتنا ہو سکے اس کو شئیر کریں ۔
کرونا سے مرنے کی بڑی وجہ انسان کا خوف زدہ ہونا ہے ۔
اور دوسری وجہ ایلوپیتھک میڈیسن سے علاج ہے
 کیونکہ ایمیونٹی کے کم ہوتے ہی بیماری جسم پر حاوی ہو جاتی ہے
اگر ایمیونٹی یعنی قوت مدافعت طاقتور ہے تو انسان پر کوئی بھی بیماری حملہ آور نہیں ہو سکتی
اور اگر قوت مدافعت بڑھانی ہے تو فروٹس اور کچی سبزیاں کھائیں اور کوکونٹ کا پانی پئیں اور کولڈ ڈرنک فاسٹ فوڈ جنک فوڈ پراسیس فوڈ پیکڈ فوڈ بالکل چھوڑ دیں 

 اگر صحت مند انسان بھی خوف زدہ ہو جائے تو وہ مر جائے گا.

جیسا کہ پرانا مقولہ ہے کہ ڈر موت کا بھائی ہے۔

بلکل اسی طرح امریکہ میں ایک آدمی کو پھانسی کی سزا سُنائ گئی 
جس دن پھانسی تھی تو اس کے ساتھ ایک مُعاہدہ کیا گیا کہ آپکو پھانسی نہیں دی جائے گی 
آپکی آنکھوں پر کپڑا باندھ کر آپکو ایک کُرسی پر بٹھاکر باندھ دیا جائے گا اور آپ کے پاس ایک زہریلا سانپ چھرڑ دیا جائے گا 
اگر سانپ کے ڈسنے کے بعد آپ مر گئے تو بات ختم اور اگر 
آپ بچ گئے تو آپکی قسمت 
ہُوا کُچھ یوں کہ اسکی آنکھوں پر پٹی باندھ کر  کرسی پر باندھ دیا گیا
اب وہ آدمی اتنا ڈرا ہوا تھا کہ کانپ رہا تھا 
اس آدمی کو ایک #کِیل ہلکا سا لگایا گیا وہ درد میں مُبتلا ہو گیا 
اور اُسکی موت واقع ہو گئی
موت کی وجہ کِیل نہیں تھا بلکہ موت کی وجہ اُسکے اندر وہ ڈر تھا 
جو کہ پیدا کر دیا گیا تھا۔۔۔
اللٰہ تعالٰی مُلک پاکستان کی اور ہم سب کی مدد فرمائیں    
آمین۔۔۔۔۔!! 
جزاک اللہ