لاہورميں سجنے والے رنگا رنگ فیشن شو میں پاکستاني اورافغاني ملبوسات کي نمائش کی گئی۔ جھلملاتے جوڑے اور افغان جیولری خواتین کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔ فیشن شو میں پاکستاني اور افغاني ملبوسات میں ملبوس ماڈلز نے ريمپ پر آکر دونوں ممالک کے فيشن ٹرينڈز متعارف کرائے ۔ شو ميں شريک ماڈلز نے چاندي...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2FCkUTN