وزیرداخلہ بلوچستان میر سلیم کھوسہ نے کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث ایک دہشتگرد کے دو بھائیوں کو خاران سے گرفتار کرلیا گیا، حملے میں ملوث دہشتگردوں سے متعلق بلوچستان حکومت بھی تحقیقات کررہی ہیں۔ مارا گیا ایک حملہ آورکا نام لاپتہ افراد کی فہرست...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2BuklaK