اسلام آباد :ائرپورٹ سے غیرملکی خاتون سمیت4 منشیات اسمگلرزگرفتار

اسلام آباد ائرپورٹ پرمنشيات اسمگل کرنے کي کوشش ناکام بناتے ہوئے غیرملکی خاتون سمیت 4 اسمگلرزکوگرفتارکرلیاگیا۔ اسلام آباد ائرپورٹ پر آج صبح کی جانے والی مختلف کارروائیوں میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے4 افراد کو دھرلیا۔ گرفتارملزمان ميں غيرملکي خاتون بھي شامل ہے ۔مختلف پروازوں کے ان 4 مسافروں سے تقریبا ڈھائی کلوآئس اور 2 کلوگرام...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Kucay7