حارث سہیل کی سینچری،دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط

نوجوان مڈل آرڈر بلے باز نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں  309 گیندوں کا سہارا لے کر اپنے کیرئر کی دوسری سینچری بنا ڈالی،انھوں نےاپنی اننگز میں گیارہ بار گیند کو باؤنڈری لائن کی راہ  دکھائی۔ نوجوان بلے باز حارث سہیل کی زمہ داراناں اننگز کی بدولت دبئی ٹیسٹ...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2zqRcvM