کیلیفورنیا آتشزدگی،87 افراد ہلاک،آگ پر98فیصد قابو پا لیا گیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگنے والی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 87 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام کے مطابق آگ پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری خبروں کے مطابق شمالی کیلی فورنیا کے علاقے میں لگنے والی آگ سے 87 افراد کے ہلاک ہونے ...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2OYBOf3