عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ نرخ ایک سال کی کم ترین سطح 58 ڈالر80 سینٹ فی بیرل پرآ گئے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خام تیل کی قیمت میں دو روز کے دوران پانچ ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ہے ۔ جبکہ دو ماہ کے...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2zkdYp1