ملیے توحید بیگم سے جنھوں نے اپنی زندگی کے 32 سال صوبہ خیبر پختونخوا کی جیلوں میں مختلف عہدوں پر کام کرتے ہوئے گزارے۔ آج کل وہ سنٹرل جیل مردان میں 'ہیڈ کانسٹیبل' کے عہدے پر کام کر رہی ہیں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2QjnylF
Sami Aslam