پیٹرول مہنگا کیوں کیا؟ فرانس میں پرتشدد مظاہرے

فرانس میں پٹرول مہنگا کرنے کےخلاف شہری سڑکوں پرنکل آئے۔ دارالحکومت پیرس میں سڑکوں پرنکلنے والے مظاہرین کی پوليس سے شدید جھڑپیں ہوئیں، مظاہرین نے متعدد املاک کو آگ لگا دی۔ پيٹرول کي قيمتوں ميں اضافے اورمجوزہ ٹيکس کے خلاف پيرس ميں ہزاروں لوگ سڑکوں پرآگئے۔ مشتعل مظاہرین نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنےپر...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2zoyFQq