قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کے نام پر مزید 6 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے شوپیاں کے علاقے میں علی الصبح ہی گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا۔ تلاشی کے نام پر بھارتی فوج نے مختلف گھروں...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2DWhh9D