آئیڈیاز2018،کئی سال بعد امریکی وفد بھی شرکت کریگا

کراچي ميں دفاعي ساز و سامان کي نمائش آئيڈياز دو ہزار اٹھارہ کي تيارياں مکمل کرلي گئيں۔ دفاعی نمائش میں امریکی وفد بھی شرکت کرے گا۔ نمائش کے موقع پر شہر کا خصوصی ٹریفک پلان بھی جاری کردیا گیا ہے۔ چار روزہ نمائش منگل سے شروع ہو رہی ہے۔ آئيڈياز سے متعلق بريفنگ ديتے ہوئے...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2TIcnlx