ویڈیو: خون کے پیاسے جانور نما انسان پورے شہر میں پھیل گئے

ہالی ووڈ کی نئی خوف اور دہشت پھیلانے والی زومبی فلم جونی زیڈ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ جانتھن اسٹریٹن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم ایک ایسے شخص جونی کے گرد گھومتی ہے جو آدھا زومبی اور آدھا انسان ہے۔ مارشل آرٹس میں ماہر جونی دیگر زومبیز نما بھڑیوں کے خلاف...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2AkmDYb