ویڈیو:اسپن جادوگر سینل نارائن کا پاکستان آنے کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے بڑے کھلاڑی سنیل نارائن نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں شرکت کیلئے جہاں دیگر بین الاقوامی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے، وہیں ڈی جے براوو کے بعد اسپن کے جادو گر سنیل نارائن بھی پاکستان آنے کو تیار ہوگئے ہیں۔   پاکستان سپر...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2TNauUG