اورکزئی خودکش دھماکا، سلامتی کونسل کی مذمت

سلامتی کونسل کی جانب سے کراچی میں چینی قونصل خانے اور لوئراورکزئی خودکش دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔ سلامتی کونسل اراکین نے اپنے پیغام میں دہشت گردوں کے خلاف کراچی میں فوری کارروائی پر اہلکاروں کی تعریف اور جاں بحق افراد کے لواحقین اور حکومت پاکستان سے تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کی جلد...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2FGjU1g