گیارہویں عالمی اُردو کانفرنس میں ہونے والا عالمی مشاعرہ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام کراچی چار روزہ گیارہویں عالمی اُردو کانفرنس تیسرے روز کے آخری سیشن میں عالمی مشاعرہ منعقد کیا گیا جس میں ملک مایا ناز شعراء اکرام نے شرکت کی ۔ مشاعرہ کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ تھے مشاعرہ کی صدارت معروف شاعر افتخار عارف نے...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2TGnrQ3