آج سب سے زیادہ سردی کہاں پڑے گی ؟

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جب کہ کراچی میں رات کے اوقات میں درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2OZN5eN