اربوں روپے لوٹنے والے ڈیم فنڈ میں حصہ ڈالیں ورنہ حساب ہوگا، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اربوں روپے لوٹنے والے ڈيم فنڈ ميں حصہ ڈاليں ورنہ لانچ کے ذريعے پيسے باہر بھيجنے کا حساب ہوگا۔ تمام پيسہ ڈيم فنڈ ميں دينے پڑيں گے، پھرچند مانگنے کي ضرورت نہيں رہے گي۔ چيف جسٹس مانچسٹر میں ديا مربھاشا اور مہمند ڈيم کےليے...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2zlYlx5