حکومت کے پہلے 3 ماہ: آمدنی اوربجٹ خسارہ کتنا رہا؟

رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران حکومتی آمدن 77 ارب روپے اضافے کے ساتھ گیارہ سوارب روپے رہی۔ بجٹ خسارہ بھی ایک سو ارب روپے اضافے کے ساتھ 541 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی ابتدائی سہہ ماہی کے معاشی اعدادوشمار جاری کردیے۔ دستاویز کے مطابق...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2P0MBFl