تعلیم کیلئے دہشتگردی کو شکست دینے والے خیبرڈسٹرکٹ کے بہادر بچے

خیبر ڈسٹرکٹ کے علاقوں میں دہشت گردوں کے ہاتھوں تعلیمی اداروں کی تباہی نئی بات نہیں۔قبائلی ضلعوں میں گزشتہ 8 سال کے دوران تعلیم دشمن دہشت گردوں نے بڑی تعداد میں درسگاہوں کو اپنا نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں 49 اسکول جزوی اور 309 مکمل طور پرتباہ ہوئے۔  گورنمنٹ مڈل اسکول قدم کے ایک استاد...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Kub71c