سندھ میگا اسکینڈل:آصف زرداری، بلاول اورفریال تالپورطلب

سندھ میگا منی اسکینڈل میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علي زرداري، چیئرمین بلاول بھٹو زرداري اور فريال تالپور کو 28 نومبر کو طلب کرليا گیا۔ سندھ ميگامني لانڈرنگ اسکينڈل کی تفتیش کرنے والی ٹیم نے عدالتی حکم پر زرداری گروپ پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹوبلاول بھٹو زرداری، آصف علي زرداري اور کمپنی کي...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2P2ffGe