وزیراعظم کا فٹ پاتھ پر سونے والوں کو فوری ٹینٹ فراہم کرنیکا حکم

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو فٹ پاتھ پر سونے والے افراد کو ٹینٹ فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سردي بڑھ رہي ہے، اس ليے وزيراعليٰ پنجاب کو ہدايت کي ہے کہ جب تک بے گھر...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2r4w7Ti