کراچی، چینی قونصلیٹ پر حملے کا مقدمہ درج

کراچی میں چینی قونصلیٹ خانے پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ ایس ایچ او کلفٹن کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں کالعدم تنظیم کا نام بھی شامل ہے۔ حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں دہشت گردی، دھماکا خیز مواد رکھنے کی دفعات...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2POpHGC