شیشیے کے فرش پر لیٹ کر شہر کا نظارہ کریں

تھائی لینڈ کی بلند ترین عمارت سے شہر بھر کا نظارہ کرنے کیلئے شیشے کا فرش اور چھت پر ایک پنڈال بنایا گیا ہے، ہاں اگر آپ کمزور دل کے مالک ہیں تو یہاں جانے سے پہلے دس بار سوچیں۔ تھائی لینڈ یا بنکاک صرف کپڑوں ، خوبصورت ساحل ہی نہیں اب ایک اور حوالے...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2QmOMbi