اینکرڈاکٹر شاہد مسعود5روزہ جسمانی ریمانڈ پرایف آئی اے کےسپرد

پی ٹی وی کرپشن کیس میں عدالت نے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد کرنے کا حکم دیتے ہوئے 28 نومبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ ایف آئی اے نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار ڈاکٹر شاہد مسعود کو ڈسٹرکٹ...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KubiJU