کوکوکورینا پرتنقید کرنے والوں کیلئے مومنہ مستحسن کی جانب سے تحفہ

کوک اسٹوڈیو میں ’’کوکوکورینا‘‘ کا نیا ورژن گانے والے مومنہ مستحسن اوراحد رضا میر پرکی جانے والی تنقید یقیننا سبھی کے ذہنوں میں تازہ ہو گی۔ عام شائقین موسیقی سے لیکر سیاستدان تک اس حوالے سے پیش پیش رہے تھے ۔ اس تنقید کا ایک ماہ پورا ہونے پر مومنہ مستحسن نے ’’ایک اور تحفہ...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2BtcPNa