خشخاش اور سفید تلوں کا کمال بار بار پیشاب آنا اور مثانہ کی کمزوری ختم پہلی خوراک ہی اثر دکھائے گی
آج آپ کو کمزور جسم کو مضبو ط او رطاقت پاور بنانے کےلیے زبردست نسخے کے بارے میں بتائیں گے آپ دن کے کسی بھی وقت یہ ایک چمچ کھالیں اور پھر کمال دیکھیں ۔ آپ خود دیکھ کر حیران رہ جائیں گے ۔ اس نسخے کو تیار کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے ایک صا ف پیالی لے لیں۔یہ شیشے یا پلاسٹک کی لیں۔
اس میں سب سے پہلے سفید تل کا ایک چمچ ڈال دیں۔ تل چھوٹے چھوٹے تکون شکل کے سفید یا سیاہ بیج ہیں۔ سائنسی تحقیق کے مطابق تلوں کے اندر کافی تعد ا د میں قابل جذب معدنی نمکیات اور چربی کا ہونا پایا جاتا ہے اس میں فاسفورس چکنائی موجود ہوتی ہے۔ کمزورجسم کے لیے بہت ہی اچھی چیز ہے۔ اب آپ اس میں خشخاش کا ایک چمچ ڈال دیں۔ خشخاش طاقت اور توانائی سے بھرپور اجزاء میں ہوتا ہے اس کو استعمال کمزور جسم فربا ہوجاتاہے۔
اب اس میں بادام کا پاؤڈر ڈال دیں۔ پانچ سے چھ بادام لے لیں۔ میٹھے بادام ہوں۔ ان کو گرینڈ کرکے پاؤڈر بنا لیں۔ ایک چمچ پاؤڈر بادام کا ڈال دیں۔ بادام فیٹی ایسڈ سے بھرپور بہترین اجزاء ہیں۔ یہ ہڈیوں ، مسلز اور دماغی کمزوری کا خاتمہ کرتا ہے۔ اور اب آپ اس میں ایک چمچ چینی کا ڈال دیں۔آپ نے اس میں ثابت چینی ڈالنی ہے۔ آپ نے پسی ہوئی چینی نہیں ڈالنی ہے۔ چینی جسم میں میٹا بولزم کے نظام کو بہتر بنائے گی۔ یہ شامل کرنے سے اس نسخہ کا ذائقہ بھی اچھا ہوجائے گا۔ ایک چمچ کی مدد سے تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔
اب کمزور جسم کو مضبوط بنانے والا یہ نسخہ اب تیار ہے۔ ہمارا کارآمد نسخہ تیار ہے اس کو کسی صاف شیشی میں محفو ظ کرکے رکھ لیں۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ اس مکسچر کا ایک چمچ آپ دن میں کسی بھی وقت کھالیں۔ کمزور اور لاغر جسم کے مالک خواتین اور لڑکیاں اور مرد و لڑکے اس نسخہ کو ہفتے میں چار مرتبہ استعمال کریں۔ تین ماہ یہ نسخہ استعما ل کرنا ہے۔ آپ کو زبردست رزلٹ ملے گا۔
یہ نسخہ جو اب آپ کو بتارہے ہیں یہ چھوٹوں اوربڑوں سب کے لیے ہے ۔ ریشہ تو ایسے ختم کرے گا جیسے یہ کبھی تھا ہی نہیں۔ اور بلغم ریشہ کا خاتمہ کرنے والے اس قدرتی نسخہ کے اجزاء میں شامل ہیں۔ آپ نے میتھی دانہ، کالی مرچ، باجرہ، ہری پیاز، سفید تل اور السی کےبیج لینے ہیں۔ اس نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف برتن چولہے پر رکھیں اس میں تین چمچ باجرہ کےآٹے کے ڈال دیں۔
آن چ آپ نے ہلکی رکھنی ہے۔اورپانچ منٹ تک بھوننا ہے۔ اب آپ اس میں ایک چمچ کٹی ہری پیاز کا ڈال دیں۔اور آپ نے آدھا چھوٹا چمچ کالی مرچ پاؤڈر کا ڈال دیں ۔ کالی مرچ کو گرینڈ ر میں گرینڈ کرکے اس کا پاؤڈر بنالیں۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرنے کےبعد بھ۔ونیں۔ اب اس میں ایک چمچ السی کےبیجوں کا ڈال دیں۔ اور ایک چمچ آپ اس میں میتھی دانے کے پاؤڈر کے ڈال دیں ۔ یہ دونوں چیزیں گرینڈر میں ڈال کر گرینڈ کرلیں۔ا س کا پاؤڈر بن جائے گا۔ اس کو ایک منٹ تک بھونیں۔ اب آپ اس میں ایک چمچ سفید تلوں کا ڈال دیں۔