Hambistri Ka Islami Tariqa in Urdu Written Suhagraat Tips And Guidance In Urdu/Hindi

ان راتوں میں بیوی سے ہم بستر ی نہ کر یں ، مسلمانوں لازماً جان لو

ان راتوں میں بیوی سے ہم بستر ی نہ کر یں ، مسلمانوں لازماً جان لو ۔۔۔ کن کن راتوں میں بیو ی سے ہم بستری نہیں کر نی چاہیے۔ بیوی سے صحبت کر نا مقروع ہے پسندیدہ نہیں ہے جائز تو ہے لیکن کوئی حرام کام نہیں جائز ہے لیکن بہتر نہیں ہے بچنا چاہیے۔ اس سے پر ہیز کر نا چاہیے یہ باتیں میں آپ تک پہنچاؤں گا۔ میں نے بہت ساری کتابوں کو سامنے رکھا ہے پھر اس کے بعد یہ باتیں میرے سامنے آ ئی ہیں تو میں آپ کو بتاؤں گا تو ان باتوں کا خیال ر کھیں۔

بیوی سے کن کن راتوں میں صحبت نہیں کر نی چاہیے۔ سمجھئے گا۔ حدیث جو ہے حضرت انس سے اور حضرت معا ویہ سے حضرت ابو ہر یرہ سے ان تینوں حضرات صحابہ کرام کچھ حدیثیں مروی ہیں انہی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ باتیں آپ تک پہنچا رہا ہوں۔ اب سمجھئے گا۔ سب سے پہلے جو ہے آپ یہ سمجھئے گا کہ یہ کوئی صحیح حدیث سے ثابت ہو ہر چیز ایسا ضروری نہیں ہے

اگر صحیح حدیث سے ثابت ہو گا اور پھر متواتر ہوگا تو پھر حرام درجہ تک پہنچ جائے گا جیسے حالتِ حیض میں جمع کر نا بالکل حرام ہے جائز نہیں ہے۔ کیو نکہ حدیث ہے اور متواتر کے درجے تک کو پہنچا کی ہے اس کے بارے قرآن کی آیت مو جود ہےاسی لیے حرام ہے۔ لیکن یہاں مقروع ہے۔ اس کو حرام مت سمجھے گا۔ یہ دھو کہ مت کھا ئیے گا۔ سب سے پہلے جو ہے مہینے کی پہلی رات میں جب مہینے کی پہلی رات ہو پہلی تاریخ کی رات ہو اس میں بیوی سے ہم بستری نہیں کر نی چاہیے ۔ بیوی سے صحبت وغیرہ سے بچنا چاہیے۔ اور اسی طرح نمبر دو پر ہے۔

پندرہ تاریخ کی رات میں جو پندرہ تاریخ ہے اردو میں جو ہے انگلش کے اعتبار سے نہیں ہے یہ اردو تاریخ کے اعتبار سے بتا رہا ہوں۔ ارد و تاریخ کے مطا بق پندرہ تاریخ کی رات میں بیوی سے صحبت نہیں کرنی چاہیے۔ اور نمبر تین ۔ مہینے کی آخری رات میں ہو۔ بالکل آخری رات ہو اس رات میں بھی بیوی سے ہم بستری سے بچنا چاہیے اگر وہ ہم بستری کر تا ہے تو حرام نہیں ہے۔اگر شہوت کا غلبہ ہے اگر بہت زیادہ شہوت ہے تو پھر کر سکتا ہے صحبت کر سکتا ہے لیکن اس سے بچنا چاہیے۔

میں آ گے تفصیل سے بتاؤں گا اور بھی بہت سارے مسائل ہیں۔ اس کے بارے میں۔ اور اسی طرح بدھ کی ر ات میں جیسا کہ ہفتے کی رات میں بد ھ جو آتا ہے جیسا کہ ہفتے میں اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ آتا ہے ۔ اسی طرح بد ھ بھی آ تا ہے۔ ہفتے میں جو بدھ آ تا ہے اس میں بھی بیوی اس دن میں بھی بیوی سے ہم بستری نہیں کر نی چاہیے۔ بد ھ کی رات میں اس میں بھی صحبت نہیں کرنی چاہیے اور اسی طرح عیدین کی راتوں میں بھی بیوی سے ہم بستری نہیں کرنی چاہیے۔