Very very funny jokes in urdu Sms
(1):شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے 🤔
لڑکی👰 کیسے پٹائی جاتی ہے
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 🙂🙈
(2):تم ہو😍
میں ہوں 😍
چائے ہو 😋
اور بندہ ایڈمن کو کہے جا جلدی سے بسکٹ پھڑ کے لیا ۔۔۔😂😂😂
Very very funny jokes in urdu & hindi
(1):ایک تو لڑکیاں پیاری نہیں ہوتیں ..😁
اور جو پیاری ہوتی ہیں وہ کواری نہی ہوتیں🤣😎
(2):یار گواچے لب جاندے
ہینڈ فری گواچی نئیں لبدی 😂🤣✌🏻
Very very funny jokes in hindi SMS
(1):بابا جی کہتے ہیں کہ 😊
لڑکی کے پیچھے مت بھاگو😂
بلکہ لڑکی کا #پرس 👜 لے کر بھاگو وہ خود تمہارے پیچھے بھاگےگی😜😜😂
(2):میری گردن میں درد تھا
ڈاکٹر نے نُسخہ لکھ دیا
جب اسٹور پہ جا کر
پرچی کھولی تَو لکھا تھا
لمبی تار والا چارجر لےلو...!! 😨😱🤪🤣😀😃🤣😂
Very very funny jokes in hindi 2020
(1):میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤
(2):پاکستان میں بیروزگاری سے تنگ آکر
جو شخص عامل بنتا ہے
لوگ اسی کے پاس روزگار کے لئے
تعویز لینے پہنچ جاتے ہیں 😂👌