URDU FUNNY STATUS | SMS AND PICS


Djsms. Online, you can easily
get online sms and pictures

Sometimes a man gets upset
because of the confusion and
exhaustion of his daily life,
so he looks for jokes on
social media he djsms.
You can easily find
Them online







کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے

اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں

چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں






ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے
دیوار پر لکھنا منع  ہے






اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی
تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں
نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے  گی






کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے

اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں

چارجر ساتھ لے کر جاتا  ہوں






بابا جی کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں
وہ کتابوں میں ہیں
یا قبرستانوں میں ہ یں








اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے

بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئی ے







ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟

پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
 دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہل ا سکے






سعد :یار انسان کی جہاں عزت نا ہو وہاں سے اس کو چلے جانا چاہیے
اکرم :کیسی باتیں کرتے ہو یار اب میں اپنے گھر بھی نا جاؤ ں




حاجی صاحب بیوٹی پارلر کے ویٹنگ روم میں بیٹھےمیگزین پڑھ رہے تھے کہ ایک خوبصورت عورت آئی، آہستہ سےان کا کندھا دبایا اور بولی آئیے چلتے ہیں!
حاجی صاحب پسینہ پسینہ ہو گئےہڑبڑا کر بولےمَیں شادی شدہ ہوں اور یہاں پارلر میں میری بیوی بھی ساتھ ہے
خاتون نے کہاارےغورسے دیکھو، یہ میں ھوں!



آج میں نے اپنا دوپٹہ بھر پور فلمی انداز میں لہرایا
یقین جانئے نہ کسی شہزادے کے منہ پر جا گرا
اور نہ ہی کسی کی گھڑی میں پھنسا

الٹا ایک کونے سے پھٹ 
 گیا


بابا جی فرماتے ہیں ۔

ایمبولنس ہو یابارات دونوں کو جلدی راستہ دے دینا چاہۓ 

کیونکہ دونوں ہی زندگی کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں




لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
لیکن اب صبر کرو تو پھل کسی اور کا ہو جاتا ہے




کل امی نے پوچھا عید پہ کیا چاہیے
بے اختیار منہ سے نکلا
دولہن




تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا  صاحب.
لڑکی کی آئی ڈی  میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے





میں نے عشق کے دریا میں جو غوطا لگایا تھا پانی ٹھنڈا تھا میں بہر نکل آیا تھا






شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے
جو اپنے اردگرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہو رہا ہوتا ہے

کہ

آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں؟






ویسے لعنت بھی کیا کمال چیز ہے
ایڈریس نا بھی لکھو تو مستحق افراد تک پہنچ ہی جاتی ہے





دوسری شادی پر حکومت کی پابندی
پہلی شادی پر گھر والوں کی پابندی

سانوں فیر بارڈر تے بھیج دو




لوگ دل میں جگہ بناتے ہیں
میں اپنے والے کے دل میں سرنگ بناؤں گ





ایک لڑکی اپنے محبوب سے پوچھنے لگی کے جب تم کو میری یاد آتی ہے تو تم کیا کرتے ہو

 لڑکا بولا

 میں تمہاری پسندیدہ چاکلیٹ کھا لیتا ہوں

 لڑکا اور تم کیا کرتی ہو

 لڑکی

 میں گولڈ لیف کے دو سگریٹ پی لیتی ہوں




ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ




اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔

جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔۔




اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا



لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں


آنسوں تجھے نکلے آنکھ میری ہو
دل تیرا دھڑکے دھڑکن میری ہو
 خدا کرے ہماری دوستی اتنی گہری ہو کہ
سڑک پر پیٹائی تیری ہو اور غلطی میری ہو




عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟؟
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں




سوچا تھا ہرموڑ پی یاد کریں گے
آپ کو لیکن پورا راستہ ہے سیدھا تھا موڑ آیا ہے نہیں




ہمارے رشتے دار صرف اس بات پر جینا مرنا چھوڑ دیتے ہیں

کہ ہم کو دولہے والی کار میں  نہیں بیٹھایا




ان بارشوں سے کہہ دو کہیں اور جا کہ برسیں
گلی میں چکر ہو جاتا
پھر ماسی نہیں آتی





سنگل ہونے کا سب سے بڑا فائدہ
پوری رضائی اپنی ہوتی ہے




قسم سے اتنی خوشی ہوتی ہے
جب امی کہتی ہیں
یہ نخرے اپنی بیوی کو دکھانا





یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسم شریعت ہے
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے
 جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے



کونسی آنکھ میں لگاؤں سرمہ 
دونوں آنکھوں میں تم بستی ہو
کہیں کالی نا ہو جاؤ




آپ کو یقین نہیی ہو گا پھر بھی میں بتا رہی ہوں
 بچپن میں میں بہت چھوٹی تھی۔




کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں



اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا




واش روم میں بیٹھ کر بھی ریپلائ کرتا تھا

اسے آج کہتی ہے تم مجھے بھول جاؤ




بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر

فرصت ملے تو اپنی شناختی کارڈ والی تصویر دیکھ لینا




آج کل تین سال کے بچے موبائل فون استعمال کرتے ہیں
جبکہ ہم پانچ سال تک مٹی کھاتے تھے






بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا




عقل لڑکیوں میں بھی ہوتی ہے
 مگر ان کو استعمال صرف زبان ہی کرنی آتی ہے




جتنا مرضی بندہ پڑھا لکھا لو
 کانچ کے دروازے پر آکر وہ رک ہی جائے گا
اور سوچے گا کہ دروازہ اندر کھولنا ہے یا باہر





جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے

کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں




کوئی مر نہیں جاتا انجیکشن لگوانے سے
بس اٹھنے بیٹھنے کے انداز بدل جاتے ہیں



شوہر میں تمھارے ساتھ سوسال تک رہوں گا اور پیارکروں گا
بیوی اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے



پرائیویٹ جاب سے چھٹی لینا
کسی کنجوس سے ادھار لینے کے مترادف ہے



کسی بد نصیب کو ہم سے محبت ہو گئی ہے
یہ خبر سن کر ہماری بری حالت ہوگئی ہے


وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں



لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی
جب پورا لطیفہ سن کے کہتیں
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا




اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
 لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے




لڑکوں اپنے ملک کی حفاظت کیا کرو
کیوں کہ تمھاری دلھن بھی یہی سے ملنی ہے




تیری دوستی میں دیوانے ہوگئے
تجھے اپنا بناتے بناتے خود سے بیگانے ہوگئے
پکار لے پیار سے ایک بار میرے دوست
مرغے کی آواز سنے زمانے ہو گئے




شوہر محبت کا سمندر ہوتا ہے بیوی چاہتی ہے کہ وہ اکیلی ہی اس سمندر میں شارک بن کر گھومتی پھرے
جبکہ شوہر چاہتا ہے کہ اس سمندر میں بہت ساری مچھلیاں ہوں
ھاھاھاھاھاھا







جون میں دعا مانگی تھی اب جا کے قبول ہوئی
 ٹنکی سے اب ٹھنڈا پانی آتا ہے




تیری زلفوں میں کھو جانا چاہتا ہوں

پر تم تیل اتنا لگاتی ہو پھسل جاتا ہوں



تمھارے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا

وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہوگیا



آپ کو یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے
جناب
ورنہ
آپ کے کونسے پکوڑے سموسے مشہور  
ہیں



اگر تمہارے وعدے نہ ہوتے کچے

تو اب ہوتے ہمارے دو بچے


ایک زمانہ تھا جب موبائیل گرتا تھا تو بیٹری باہر آجاتی تھی

اب موبائیل گرتا ہے تو دل باہر آجاتا  ہے



استاد بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں؟
بچہ کیونکہ شادی کے بعد اس کے حصے کے سارے غم
شوہر کے حصے میں چلے جاتے ہیں
اور وہ بے غم ہو جاتی ہے





اگر امی کہیں تو موبائل رکھ دیا کریں
یاد رہے پاؤں میں جنت کے ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے




ہم پاکستانی بہت امیر ہیں

لعنت وی لاکھ لاکھ کی دیتے ہیں



کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ



جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی ہو سکتے
تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی



بابا جی کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں
وہ کتابوں میں ہیں
یا قبرستانوں میں ہ یں




نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے

ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی  ہے