Punjabi Mazahiya Jokes For Timber, Facebook, Instagram, Whatsapp
(1)
بیلنس تک تو بات ٹھیک تھی جاناں🙆🏻♂🤚🏿🙄👸🏻
😁😁😁
لیکن OPPO F9 لے کر دو۔۔۔والا مذاق مجھے نہیں پسند
(2)
جنگی جہاز کے منہ والی لڑکیاں بھی 😏😏
مجھے آکر کہہ جاتی تم تو بہت کوجے ھو🙈😂😜
Punjabi Mazahiya Jokes For Timber
(1)
لائٹ بند کر کے موبائل چلاؤ تو مچھر ایسے جھبٹے مارتے ہیں
جیسے میں ان کی بیوی سے چیٹنگ کر رہا ہوں 😁😁
(2)
ایک ریسٹورانٹ میں کھانا ختم کرنے کے بعد بیوی نے اپنے شوہر سے کہا
"ویٹر کو Tip دیں"
شوہر نے ویٹر کو بلایا اور کہا:
شادی نہ کرنا
😆😆😆
Punjabi Mazahiya Jokes For Facebook
(1)
چیو نگم چباتے وقت معدہ ضرور سوچتا
ہوگا🤭🤭
کہ یہ کیا کھا رہا ہے جو نیچے نہیں آرہا😂
(2)
جب عشق کی بیماری لگتی ہے
😍😍😍😜
تین بچوں کی ماں بھی پیاری لگتی ہے 😄😂😎😜
Punjabi Mazahiya Jokes For Instagram
(1)
بابا جی کہتے ہے۔
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉
(2)
پائل کی آواز کتنی اچھی ہوتی ہے نا 😊😊
پر سوچو رات کے 1:00 بجے آ جائے تو 🙊😂😂😃
Punjabi Mazahiya Jokes For Whatsapp
(1)
مجھے لگتا ہے میں نے بچپن میں
چورن چاٹتے چاٹتے شادی
والی لکیر بھی چاٹ لی تھی😢😂😂🙏😐😒
(2)
ٹھنڈ ہو گئی ہے
اپنا خیال رکھیں😉
لوگ آنسو پوچھ دیتے ہیں ناک نہیں😁😀