30 Latest Urdu Sad Poetries | 2 Line Poetry
Us Ne Mehboob Jo Badla To Tajub Kesa
Log Kafir Se Musalman Bhi To Ho Jate Hain
اس نے محبوب جو بدلہ تو تعجب کیسا
لوگ کافر سے مسلمان بھی تو ہو جاتے ہیں
میں سب کو ہنسا کر خود #رات بھر نہیں سوتا..😏😔
یہی سوچتے سوچتے لوگ ایک دوسرے کو بھول جاتے ہیں ۔!!
کہ وہ ہمیں یاد نہیں کرتے ، تو ہم اسے کیوں یاد کریں ۔!!!
خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہےسلسلہ
جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا..!!
ہاتھوں پہ مہندی__نظر میں حیا__سر پہ دوپٹہ___
واللہ__!!!
مشکل میں ڈال گئی__ایک پیاری سی
"حوّا"
میـــــــــــرے بس میں نہیــــــں دل کی ترجمانی کرنا💞
بس یہ سمجھو، لفظ کم ہیــــں، اور تم سے محبت زیادہ💞
😂😂😂
. کچھ لوگ کہتے تھے کہ ھر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو.👉
لیکن شاید انکا پورا راستہ ھی سیدھا تھا نا موڑ آیا نا ھم یاد آۓ.💔...
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
❤ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
کہیں تو وہ لکھتا ھو گا اپنے دل کی چھپی باتیں
کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ھوگا
😘
میـــــــــــرے بس میں نہیــــــں دل کی ترجمانی کرنا💞
بس یہ سمجھو، لفظ کم ہیــــں، اور تم سے محبت زیادہ💞
آج سب نقشِ غم ابھر جائیں
کبھی سوچا نہ تھا کہ زندگی مجھے بھی اداس کر دے گی۔۔...
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں..!!❤❤
#اے_دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر..!!❤❤
💖..💖
بات ایک شخص کی نہیں ہے لوگو
وفائیں دنیا سے اٹھ گئی ہیں۔۔🤞🏻💔
- 30 Latest Urdu Sad Poetries | Urdu Sms