*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_* کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے اس حد تک بیزار ہو جاتا ہے کے دل کرتا ہے کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے ہی ہاتھ جوڑ لئے جائیں....!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_* اور پھر یوں بھی تو ہوتا ہے جنہیں ہم پَل پَل ،لمحہ لمح پاگلوں جیسے یاد کرتے انہیں 24 گھنٹوں میں ایک لمحے کو بھی ھمارا خیال تک نہیں آتا۔۔۔۔!!!