کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملہ، سات ہلاک

کراچی میں چینی قونصل خانے پر دہشت گردوں کے حملے میں دو عام شہری، دو پولیس اہلکار اور تین حملہ آور ہلاک ہوئے ہیں اور وزیراعظم عمران خان نے اسے سی پیک کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2TH9m4W
Tags