اورکزئی: شیعہ اکثریتی علاقے میں میلے میں دھماکہ، بچوں سمیت 30 ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے ضلع اورکزئی کے علاقے کلایا میں ایک بازار میں ہونے والے دھماکے میں حکام کے مطابق 30 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2KruwQ5