قومی ہاکی ٹیم واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئی

ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر کے راستے بھارت پہنچ گئے ہیں۔ ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز بھارت کے شہر بھونیشور میں 28 نومبر سے ہو رہا ہے، جب کہ قومی ٹیم کا پہلا میچ یکم دسمبر کو ہوگا، جہاں پاکستان جرمنی کے خلاف میدان میں اترے گا۔ گروپ...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2PUEWxF