محبت کی خوشبوشاعری میں سمونے والی کا 67واں یوم ولادت

محبت کی خوشبو کو شعروں میں سمونے والی شاعرہ پروين شاکر کا 67 واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے۔چوبیس نومبر 1952 کو کراچی میں آنکھ کھولنے والی پروین شاکر اردو ادب کے منظر نامے پر ’’ماہِ تمام ‘‘ کی طرح چمکتی دکھائی دیتی ہیں ۔ توانا لب و لہجے کی مالک ، خوشبو...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2OXnYtn