ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے انعامی اسکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے پورے پاکستان سے امیدوار میل اور فی میل اس انعامی اسکیم کا حصہ بن سکتے ہیں
فائلر اور نان فائلر مرد خواتین اس سکیم میں شامل ہو سکتے ہیں۔
انعامات کی تقسیم
پہلا انعام : دس لاکھ روپے
دوسرا انعام : پانچ لاکھ روپے
تیسرا انعام : ڈھائی لاکھ روپے
چوتھا انعام : پچاس ہزار روپے
انعامی اسکیم میں شامل ہونے کا طریقہ FBR
پورے پاکستان میں 5500 ایف بی آر پی ایس او رجسٹرڈ ریٹیلر ہیں
نمبر ایک : کسی بھی رجسٹرڈ دوکان دار سے شاپنگ کریں اور کمپیوٹر کی پکی رسید حاصل کریں
نمبر دو : پلے سٹور سے ٹیکس آسان موبائل ایپ ڈاون لوڈ کریں
نمبر تیں : ٹیکس آسان موبائل ایپ میں اپنا اکاونٹ بنائیں
نمبر چار: ایف بی آر انوائس نمبر درج کریں اور رسید کی تصدیق کریں
The post ایف بی آر انعامی سکیم کی مکمل معلومات | 10لاکھ روپے جیتنے کا موقع appeared first on Pakistanis News.
from PakistanisNews https://ift.tt/F4otyUd
via IFTTT