Essay Writing on my mother in Urdu
میری والدہ پر اُردو میں مضمون
میری والدہ کا نام جمیلہ ہے۔ ان کی عمر 40 سال ہے۔ وہ ایک استانی ہیں. میری ماں مجھ سے بہت پیار کرتی ہیں۔
وہ بہت خوبصورت خاتون ہیں۔ وہ میرے لیے لذیذ کھانا بناتی ہیں۔ وہ مجھے روزانہ جیب خرچ دیتی ہیں۔
وہ بہت محنتی ہیں۔ وہ سادہ کھانا کھاتی ہیں۔ وہ سادہ لباس پہنتی ہیں۔
وہ مجھے ہمیشہ سچ بولنے کا مشورہ دیتی ہیں۔ وہ میرے بارے میں سب کچھ جانتی ہیں۔
میری ماں میری زندگی کی سب سے اہم شخصیت ہیں۔وہ ایک پڑھی لکھی خاتون ہیں۔ وہ شام کو مجھے پڑھاتی ہیں۔
وہ مجھے اچھے کپڑے دیتی ہیں۔ وہ بہت پیار کرنے والی اور مہربان خاتون ہیں۔ وہ مجھے اچھے اخلاق سکھاتی ہیں۔
وہ میری صحت کا خیال رکھتی ہیں۔ میں اپنی ماں سے بہت پیار کرتا ہوں۔ اللہ ان کو لمبی زندگی دے!آمین۔
Essay Writing on my mother in Urdu |
Visit More!
- Digital Marketing and Its Benefits
- Insurance Plans Details Booking Procedure
- Make Money With Insurance Job
- Best Motorcycle Accident Lawyer
- How to Hire Best Accident Lawyer
- Mobile Packages Tariff Rates Details
- Girls WhatsApp Group Links Mobile Numbers
- Girls Contact Numbers Daily Updated
- Highest Salary Online Jobs Work From Home
- Past Papers Preparation Guide Mcqs Quiz Answers
- Get Free 10 Whitehat Authority Backlinks in 30 Minutes
- Upcoming Movies Review Cast Release Dates