Urdu MCQs with answers set 6 contain 25 most important & repeated Urdu MCQs which are taken from past PPSC, FPSC, and CSS exams papers. This Urdu MCQ set contains MCQs related to different Urdu poet's histories, the names of their books, and their personal life matters.
If you are currently preparing any NTS, PPSC, FPSC, CSS, and PMS exam tests then it will definitely help you to get maximum marks in the Urdu portion.
Urdu MCQs With Answers Set 6
ہر سوال کی آپشنز پر کلک کرنے سے آپ کو صیح جواب مل جائے گا
1۔ "آ رائش معشوق" کس ایہام گو شاعر کی تصنیف ہے؟
2۔ آ برو کا اصل نام کیا تھا؟
3۔ "آ برو" میں کونسا جسمانی نقص تھا؟
4۔ بانی ایہام گوئی کسے کہا جاتا ہے ؟
5۔ اِن میں سے کونسا شاعر ایہام گو شاعر کہلاتا ہے؟
6۔ کس شاعر کا اصل نام شمس الدین تھا؟
7۔ "شمع محفل" کس کی تصنیف ہے؟
8۔ انشاء اللہ خاں انشاء کی " دریائے لطافت" کس چیز پر مبنی ہے؟
9۔ مناظر قدرت، ہندو مسلم مذہبی تہوار، موسموں اور پرندوں پر بکثرت نظمیں کس نے لکھی ہیں؟
10۔ نظیر اکبر آبادی نے ذریعہ اظہار کس صنف کو بنایا؟
11۔ انشاء نے "روزنامچہ" کس زبان میں لکھا ہے؟
12۔ مرزا غالب نے کس عمر میں شعر کہنے شروع کیے؟
13۔ مرزا غالب کی کل کتنی اولاد تھی جو زندہ نہ رہ سکی؟
14۔ مرزا غالب کے چہیتے شاگرد کون تھے؟
15۔ مرزا غالب نے کس مشہور استاد سے ابتدائی کتابیں پڑھی تھیں؟
16۔ غالب کے نزدیک "فتنہ آشوب" کیا تھا؟
17۔ "مثنوی دریائے عشق" کس نے لکھی؟
18۔ رفیع سودا نے کل کتنی مثنویاں لکھی ہیں؟
19۔ مرزا غالب نے کل کتنی مثنویاں لکھی ہیں؟
20۔ غالب کی انشاء پردازی پر کونسی کتاب ہے؟
21۔ غالب نے کل کتنے افراد کے نام خطوط لکھے؟
22۔ اردو کا "ہومر" کسے کہا جاتا ہے؟
23۔ اردو شاعری کا شیکسپیئر کسے کہا جاتا ہے؟
24۔ کونسا بادشاہ شاہ نصیر قلی، ذوق اور پھرغالب کا شاگرد ہوا؟
25۔ بہادر شاہ ظفر کی کتنی تصانیف ہیں؟
Read also>->>Urdu MCQs With Answers Set 1
Read also>->>Urdu MCQs With Answers Set 2
Read also>->>Urdu MCQs With Answers Set 3
Read also>->>Urdu MCQs With Answers Set 4
Read also>->>Urdu MCQs With Answers Set 5