Spring Season essay in urdu Mosam Bahar Mazmoon
شارٹ مضمون موسم بہار اُردو میں
موسم بہار میرا پسندیدہ موسم ہے۔دن اتنے گرم نہیں ہوتے ہیں۔ سورج آب و تاب کے ساتھ چمکتا ہے۔
درختوں کے نئے پتے نکلتے ہیں۔ جانوروں کے لئے ہری ہری گھاس آسانی سے مل جاتی ہے۔ اس موسم میں رنگ برنگے پھول کھلتے ہیں۔ کبھی کبھی بارش ہونے لگتی ہے۔
پرندے بہت خوش نظر آتے ہیں۔ اس موسم میں نہ سردی ہوتی ہے اور نہ ہی گرمی۔ دن لمبے ہوجاتے ہیں اور راتیں مختصر ہوجاتی ہیں۔ مکئی اور کپاس کی فصل اسی موسم میں اگائی جاتی ہے۔
ہر ایک اس موسم میں لطف اندوز ہوتا ہے۔ یہ ہر ایک کا پسندیدہ موسم ہے۔
پھل دار درخت اسی موسم میں اناج اٹھانا شروع کردیتے ہیں۔یہ میرا پسندیدہ موسم ہے۔اس موسم میں مالٹے اور امرود بہت سستے اور عام ہوتے ہیں۔
Spring Season essay in urdu Mosam Bahar Mazmoon |