امریکا اب چین کے نشانے پر ۔ ڈونگ فنگ 41میزائل آواز کی رفتار سے 25 گنا تیز(کیا ہونے جارہاہے)
جن میں جنگی جہاز چینی ساختہ طیارہ بردار بحری جہاز اور نیوکلیئر آبدوزوں کی تیاری بھی جاری ہے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سائنس دان کہتے ہیں کہ بہت سے لوگ اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں جن میں امریکی فوجی بھی شامل ہیں جس کا کہنا ہے کہ یہ بالکل ویسا ہی ہو رہا ہے جیسا ہم کرتے ہیں اور انہیں فکر لاحق ہونے لگے چینی وزارت دفاع کے ترجمان میجر کے مطابق منگل کو ہونے والی اس پریڈ میں 15 ہزار فوجی حصہ لیں گے اس کے علاوہ 160ہوائی جہاز اور 580 ہتھیار بھی پریڈ میں شامل ہوں گے وزیر دفاع نے گزشتہ ہفتے رپورٹرز کو بتایا کہ کئی نئے ہتھیار بھی پہلی بار نمائش کیلئے پیش کی جائیں گے جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ان میں ڈونگ فنگ 41میزائل بھی شامل ہوں گے تو ان کا کہنا تھا انتظار کریں اور دیکھیں آپ کا اظہار چینی حکومت کے لیے موجودہ وقت میں بہت اہم ہے کیونکہ اس وقت سمندری حدود میں تجارتی راستوں پر غلبہ کے لئے چین کا جاپان جنوبی کوریا ویت نام اور فلپائن سے تنازہ چل رہا ہے امریکہ کی دفاعی انٹیلیجنس ایجنسی نے جنوری میں رپورٹ کیا تھا کہ چین نے جوہری خلائی اور سائبر اسپیس میں اس کی صلاحیت حاصل کرلی ہیں تیرا لاکھ فوج اور چھے سو پینسٹھ ارب ڈالر کے بجٹ کے ساتھ امریکہ کا سب سے آگے اور چین کے مقابلے میں دو گنا سے بھی زیادہ بلند رکھتا ہے لیکن امریکہ کے ساتھ ڈرون ٹیکنالوجی کی دوڑ میں سرکردہ حیثیت رکھتا ہے اور یہ ٹیکنالوجی مشرقی وسطی ممالک کو بیچی جاتی ہے
Tags