Darakht aur Tree Urdu Essay Mazmoon

Darakht aur tree Urdu Essay Mazmoon

درخت پر اُردو مضمون
درخت زمین کی سجاوٹ ہیں۔سر سبز درخت سب کو اچھے لگتے ہیں۔درختوں پر مختلف قسم کے پھل لگتے ہیں جو سب شوق سے کھاتے ہیں۔درختوں کی لکڑی ہمارے کام آتی ہے۔


ہم لکڑی سے مختلف چیزیں بناتے ہیں جیسے کرسی ‘ میز وغیرہ۔
درختوں پر پرندوں کے گھونسلے ہوتے ہیں جہاں وہ رہتے ہیں۔درختوں کے سائے میں جانور اور انسان آرام کرتے ہیں۔درختوں کے پتوں ‘ شاخوں اور جڑوں سے ادویات بھی تیار کی جاتی ہیں۔درخت سیلاب کے بہاؤ کو کم کرتے ہیں۔درخت بارش کا سبب بنتے ہیں۔
درخت ہمارے ماحول کو صاف سُتھرا رکھتے ہیں۔

Darakht aur tree Urdu Essay Mazmoon
Darakht aur tree Urdu Essay Mazmoon