جنوبی پنجاب صوبہ کا نقشہ جاری کردیا گیا
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ جنوبی پنجاب میں شامل ہونے سے بچا گیا
جنوبی پنجاب صوبے کے دو سیکریٹریٹ قیام ہونگے
سول سیکریٹریٹ ملتان میں ہوگا جس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری بیٹھے گا۔ ایک سیکریٹریٹ بہاولپور میں ہوگا جہاں ایڈشنل آئی جی بیٹھے گا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی پوسٹ بنائی جائے گی
یکم جولائی 2020سے سیکرٹریٹ اپنے کام شروع کردیں گے