حکومت پاکستان نے کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں فوکل پرسن تعینات کر دیئے ہیں جن سے ہنگامی حالات میں عوام رہنمائی لے سکتے ہیں


بریکنگ الرٹ ۔۔۔۔۔
حکومت پاکستان نے کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں فوکل پرسن تعینات کر دیئے ہیں جن سے ہنگامی حالات میں عوام رہنمائی لے سکتے ہیں۔۔

کرونا وائرس کی وبا اور بالخصوص کسی شہری کےحالیہ بیرون ملک سفر کے پیش نظر اگر کھانسی، زکام، نزلہ، بخار، سانس میں دشواری یا جسمانی درد ھو تو رابطہ کے لیے نیچے بتائے گئے نمبرز پر رابطہ کیجیئے ۔۔۔۔

پمز ہاسپٹل اسلام آباد(03345476759)

بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی(03005226950)

سروسز ہاسپٹل لاہور (03334262959)

نشتر ہاسپٹل ملتان (03336119093)

علامہ اقبال ہاسپٹل سیالکوٹ
الائیڈ ٹیچنگ ہاسپٹل فیصل آباد (03336728968)

شیخ زید ہاسپٹل رحیم یار خان (03006700882)

سول ہاسپٹل کراچی یا جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر(JPMC)
فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہاسپٹل کوئٹہ(03009381854)

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور (KTH)
لیڈی ریڈنگ ہاسپٹل پشاور(03339315665)

باچہ خان میڈیکل کمپلیکس صوابی (03339228854)

سول ہاسپٹل ہنزہ (03555550546)

DHQ ہاسپٹل گلگت (03469691473)
عباس انسٹیٹیوٹ عباس اف میڈیکل سائنس
 (03365551043)

DHQ ہاسپٹل میرپور (03427111444)
SKBZ ہاسپٹل میرپور (03462236128
A Public Servic Msg
وزارت صحت حکومت پاکستان