کرونا وائرس - اگر عمران خان اپوزیشن میں ہوتا تو کہتا



اگر عمران خان اپوزیشن میں ہوتا تو کہتا

اوئے نوازشریف
تُم ہو ہی بزدل، ایک کیڑے سے ڈر گئے ہو، باہر نکلو، مقابلہ کرو
ہر چیز بند کر دینا حل نہیں ہے
ہماری حکومت ہوتی تو وائرس کو بند کرتی عوام کو نہیں

اوئے شہبازشریف 
تُم کرونا برادران ہو، 
کرونا کے نام پر تمہارا مشیر ظفر مرزا مال کما رہا ہے
یہ ہماری حکومت میں ہوتا تو اسے چین کی طرح سرعام پھانسی پر لٹکا دیتے۔ 

اوئے کرونا
تم اسی لئے دندناتے پھر رہے ہو کیونکہ یہاں کا وزیراعظم کرپٹ ہے۔  مُودی کا یار ہے۔ میری حکومت ہوتی تو میں اس وائرس کو چین میں ہی تباہ کر دیتا کیونکہ میں نے ورلڈ کپ جیتا، شوکت خانم بنایا۔میرے پاس ٹیم موجود ہے ، میں نے کینسر ختم کر دیا تُم کرونا کیا چیز ہو؟