اتنہائی گھٹیا حرکت۔۔ ایک شخص نے یونیورسٹی کے قریب موٹر سائیکل روک کر سڑک کے بیچوں بیچ طالبات کے سامنے مشت زنی شروع کردی۔۔
Why we need aurat march? Sab kuch to mil raha hai. Sary haqooq to milty han orat ko or izat bhi to sab se zayda orat ko hi milti hai or kya chahiye. Haina? StfuTHIS IS WHYYYY WHAT IS HAPPENING IN OUR SOCIETY? Just wanted to share an incident with you guys which made my close friend completely disgusted. This guy was openly jerking off while looking at her in daylight at 3pm near UNIVERSITY OF MANAGEMENT AND TECHNOLOGY Johar town lahore. This guy was on his motor bike and standing on middle of the street. Even she was in a decent dress. She told me “Aj me jab apni doston k sath subha hostel se class lene k liye ja rahi thi to ye shakhs bike pr samny khara tha or humain dekh kr ye sab kerny lag gya or jab hum na shor machaya to tab bhi usy koi farak nahi parh raha tha.or jab hum ne phone nikal kr bola k hum video banayin ge to he said bana lo me bad me dekhon ga. Or he kept doing this shit or jab hum bhagy society k security guard ko batany k liye to pichy se wo bhag gya" Bike no is RNJ 3173 Haqooq nahi de sakty to haramzadon izaat tu dedo.Koi bhi orat mehfooz nahi hai na ghar me na ghar se bahar. If something bad happened to someone today it could happen to you tomorrow so Please raise your voices ta k dubhara kisi k sath ya sab na ho and share this as much as you can so we can find this dickhead.
Posted by Usama Zulfiqar on Wednesday, March 11, 2020
یہ ویڈیو ایک نوجوان نے شئیر کی جس کی دوست کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا جب وہ یونیورسٹی کلاس لینے جارہی تھیں اور ساتھ باقی اسکی ساتھی سٹوڈنٹس بھی تھیں۔
ویڈیو شئیر کرنیوالے شخص کا کہنا ہے کہ یہ قابل مذمت واقعہ اسکی ایک دوست کے ساتھ پیش آیا۔ جوہرٹاؤن لاہور میں واقع یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے قریب دوپہر 3 بجے ایک نوجوان نے طالبات کے سامنے مشت زنی شروع کردیا اور وہ بھی سڑک کے عین درمیان میں موٹر سائیکل روک کر ۔۔۔ حالانکہ یونیورسٹی جانیوالی طالبات ایک معقول لباس میں تھیں۔
ویڈیو میں ایک شخص مشت زنی کررہا ہے اور اسے ایک خاتون روک رہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ لعنتی شرم نہیں آرہی تجھے
اس نے بتایا کہ آج میں اپنی دوستوں کے ساتھ ہوسٹل سے کلاس لینے کیلئے جارہی تھی کہ ایک شکص بائیک پر سامنے کھڑا تھا اور یہ سب کرنے لگ گیا اور جب ہم نے شور مچایا تو تب بھی اسے فرق نہیں پڑرہا تھا اور جب ہم نے فون نکال کر بولا کہ ہم ویڈیو بنائیں گے تو کہنے لگا کہ بنالو میں بعد میں تمہیں دیکھ لوں گا
اور وہ اپنے کام میں لگا رہا اور جب ہم بھاگے اور سوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈ کو بتانے کیلئے گئے تو وہ شخص بھاگ گیا
خاتون نے اس شخص کا بائیک نمبر بھی بتایا۔ خاتون کے مطابق اسکا موٹرسائیکل نمبر RNJ 3173 ہے۔
ویڈیو بنانیوالی خاتون کا کہنا ہے کہ حقوق نہیں دے سکتے تو کم از کم عزت تو دیدو۔ کوئی بھی عورت محفوظ نہیں ہے۔ نہ گھر میں نہ گھر سے باہر
خاتون نے مزید کہا کہ اگر آج یہ ہمارے ساتھ ہوا ہے تو کل آپکے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ براہ کرام اس پر آواز اٹھائیے تاکہ دوبارہ کبھی کسی کے ساتھ ایسا نہ ہو

