Knock Knock Jokes for Kids
Looking for knock knock jokes for kids? Here is the latest collection of short funny jokes for kids in Urdu that are clean, family-friendly, and all parents can actually appreciate! The kids are natural comedians so they like fun for their amusements. Funny Jokes are one of their best choices which make them smile and laugher. So find here funniest jokes ever for kids, hilarious jokes for kids to keep your child laughing. Just scroll down for our silliest and funny jokes in Urdu.
Funniest Jokes Ever for Kids
ایک لڑکا دوسرے سے:
"آج ہماری مرغی نے انڈہ دیا ہے"
لڑکا: یہ کون سی بڑی بات ہے
پہلا لڑکا:
اگر یہ بڑی بات نہیں ہے
تو تم انڈہ دے کر دکھاؤ
ایک بچہ گلی میں کھیل رہا تھا۔
سامنے کے مکان سے ایک کتا نکلا
اور اس کے پاؤں چاٹنے لگا۔
بچہ روتے ہوئے گھر آیا
ماں نے پوچھا: کیوں رو رہے ہو؟
کہیں پڑوسی کے کتے نے تو نہیں کاٹ لیا؟
بچہ بولا: ابھی تو چکھ کر گیا ہے۔
کاٹنے تو کل آئے گا۔
سامنے کے مکان سے ایک کتا نکلا
اور اس کے پاؤں چاٹنے لگا۔
بچہ روتے ہوئے گھر آیا
ماں نے پوچھا: کیوں رو رہے ہو؟
کہیں پڑوسی کے کتے نے تو نہیں کاٹ لیا؟
بچہ بولا: ابھی تو چکھ کر گیا ہے۔
کاٹنے تو کل آئے گا۔
میاں بیوی کسی بات پر آپس میں بحث کر رہے تھے۔
مُنّا باہر سے آیا اور بولا: آپ کیوں لڑ رہے ہیں؟
بیوی نے کہا: مُنّے! تم اپنے ابو سے مت بولنا میں تمہیں پانچ روپے دوں گی۔
میاں نے کہا: مُنّے! تم اپنی امی سے مت بولنا، میں تمہیں دس روپے دوں گا۔
مُنّا جلدی سے بولا: نکالو پندرہ روپے، میں آپ دونوں سے نہیں بولوں گا۔

ایک بچہ روتے ہوئے گھر آیا۔
ماں نے رونے کی وجہ پوچھی تو بچے نے کہا:
ابا جان دیوار میں کیل گاڑھ رہے تھے تو ان کے ہاتھ پر ہتھوڑی لگ گئی۔
ماں بولی: بیٹا! بہادر بچے ذرا سی بات پر روتے نہیں،
تمہیں تو ہنسنا چاہیے تھا۔
بچے نے کہا: امی! ہنسا ہی تو تھا۔
ماں نے رونے کی وجہ پوچھی تو بچے نے کہا:
ابا جان دیوار میں کیل گاڑھ رہے تھے تو ان کے ہاتھ پر ہتھوڑی لگ گئی۔
ماں بولی: بیٹا! بہادر بچے ذرا سی بات پر روتے نہیں،
تمہیں تو ہنسنا چاہیے تھا۔
بچے نے کہا: امی! ہنسا ہی تو تھا۔
Knock Knock Jokes for Kids
بچہ پہلے دن سکول سے واپس آیا۔
ماں نے پوچھا:
بیٹے آج تم نے سکول میں کیا کیا سیکھا؟
"کچھ نہیں" بچے نے سادگی سے جواب دیا۔
"کل پھر جانا پڑے گا"
ماں نے پوچھا:
بیٹے آج تم نے سکول میں کیا کیا سیکھا؟
"کچھ نہیں" بچے نے سادگی سے جواب دیا۔
"کل پھر جانا پڑے گا"
ایک امید وار کا انٹرویو ہو رہا تھا اور اسے یقین تھا کہ
وہ یہ ملازمت ضرور حاصل کر لے گا۔
وہ یہ ملازمت ضرور حاصل کر لے گا۔
انٹرویو کے آخر میں انٹرویو لینے والے صاحب نے پوچھا:
اچھا یہ بتاؤکہ "گاپوچی گاپوچی گم گم" کا کیا مطلب ہے؟
امید وار کافی دیر سوچنے کے بعد مایوسی سے بولا:
اس کا مطلب یہ ہے کہ مجھے یہ نوکری نہیں مل سکتی۔
پولیس والا بیٹے سے:
تمہارا رزلٹ بہت بُرا آیا ہے
آج سے تمہارا کھیلنا اور ٹی وی دیکھنا بند!
بیٹا: یہ 50 روپے پکڑو
اور اس بات کو یہیں ختم کر دو
تمہارا رزلٹ بہت بُرا آیا ہے
آج سے تمہارا کھیلنا اور ٹی وی دیکھنا بند!
بیٹا: یہ 50 روپے پکڑو
اور اس بات کو یہیں ختم کر دو
استاد شاگرد سے: بتاؤ کرنٹ کیا ہوتا ہے؟
شاگرد: سر! ننگے تار کو ہاتھ لگا کر دیکھ لیں۔
تین بچے آ پس میں باتیں کر رہے تھے
ایک نے کہا: میں بھورے رنگ کی کار لوں گا، میرے ابو کے بال بھورے ہیں۔
دوسرے نے کہا: میں کالے رنگ کی کار لوں گا، میرے ابو کے بال کالے رنگ کے ہیں۔
تیسرا لڑکا جلدی سے بولا: میں بغیر چھت کی کار لوں گا، میرے ابو گنجے ہیں۔

بچہ استاد سے: سر! لوگ اُردو اور انگلش میں بات کرتے ہیں لیکن کوئی ریاضی (Math) میں بات نہیں کرتا۔۔۔
استاد: زیادہ 3، 5 نہ کر اور 9، 2، 11 ہو جا۔ ورنہ 6 کے 36 نظر آئیں گے اور 32 کے 32 باہر آ جائیں گے۔
بچہ: سوری سر! اُردو، انگلش ہی ٹھیک ہے!!!
استاد: زیادہ 3، 5 نہ کر اور 9، 2، 11 ہو جا۔ ورنہ 6 کے 36 نظر آئیں گے اور 32 کے 32 باہر آ جائیں گے۔
بچہ: سوری سر! اُردو، انگلش ہی ٹھیک ہے!!!